Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 3:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 یدایاہ بن حرومف نے اگلے حصے کی مرمت کی جو اُس کے گھر کے مقابل تھا۔ اگلے حصے کو حطّوش بن حسبنیاہ نے تعمیر کیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اَور اُس کے مُتّصِل اَور اَپنے مکان کے سامنے کی فصیل کا حِصّہ یِدایاہؔ بِن حرُومفؔ نے مرمّت کیا اَور اُس سے آگے کے حِصّہ کی حطُّوشؔ بِن حشبانیاہؔ نے مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اور اُس سے آگے یدایاؔہ بِن حرُومف نے اپنے ہی گھر کے سامنے تک کی مرمّت کی اور اُس سے آگے حطُّوش بِن حسبنیاؔہ نے مرمّت کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 यदायाह बिन हरूमफ़ ने अगले हिस्से की मरम्मत की जो उसके घर के मुक़ाबिल था। अगले हिस्से को हत्तूश बिन हसब्नियाह ने तामीर किया।

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 3:10
7 حوالہ جات  

حطّوش، سبنیاہ، ملّوک،


اگلے حصے کی تعمیر بن یمین اور حسوب کے زیرِ نگرانی تھی۔ یہ حصہ اُن کے گھروں کے سامنے تھا۔ عزریاہ بن معسیاہ بن عننیاہ نے اگلے حصے کی مرمت کی۔ یہ حصہ اُس کے گھر کے پاس ہی تھا۔


اگلے حصے کو رِفایاہ بن حور نے کھڑا کیا۔ یہ آدمی ضلع یروشلم کے آدھے حصے کا افسر تھا۔


اگلے حصے کو تنوروں کے بُرج تک ملکیاہ بن حارِم اور حسوب بن پخت موآب نے کھڑا کیا۔


پھر یشوع، قدمی ایل، بانی، حسبنیاہ، سربیاہ، ہودیاہ، سبنیاہ اور فتحیاہ جو لاوی تھے بول اُٹھے، ”کھڑے ہو کر رب اپنے خدا کی جو ازل سے ابد تک ہے ستائش کریں!“ اُنہوں نے دعا کی، ”تیرے جلالی نام کی تمجید ہو، جو ہر مبارک بادی اور تعریف سے کہیں بڑھ کر ہے۔


حارِم، مریموت، عبدیاہ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات