Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 12:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 جب یویقیم امامِ اعظم تھا تو ذیل کے امام اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ سرایاہ کے خاندان کا مرایاہ، یرمیاہ کے خاندان کا حننیاہ،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 یُویقیمؔ کے دِنوں میں کاہِنوں کے آبائی خاندانوں کے سردار یہ تھے: سِرایاہؔ کے خاندان سے مرایاہؔ؛ یرمیاہؔ کے خاندان سے حننیاہؔ؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور یُویقیِم کے دِنوں میں یہ کاہِن آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔ سرایاؔہ سے مرایاؔہ یرمیاؔہ سے حننیاؔہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 जब यूयक़ीम इमामे-आज़म था तो ज़ैल के इमाम अपने ख़ानदानों के सरपरस्त थे। सिरायाह के ख़ानदान का मिरायाह, यरमियाह के ख़ानदान का हननियाह,

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 12:12
7 حوالہ جات  

جب اِلیاسب، یویدع، یوحنان اور یدّوع امامِ اعظم تھے تو لاوی کے سرپرستوں کی فہرست تیار کی گئی اور اِسی طرح فارس کے بادشاہ دارا کے زمانے میں اماموں کے خاندانی سرپرستوں کی فہرست۔


اُن سے کہا، ”آپ لاویوں کے سربراہ ہیں۔ لازم ہے کہ آپ اپنے قبائلی بھائیوں کے ساتھ اپنے آپ کو مخصوص و مُقدّس کر کے رب اسرائیل کے خدا کے صندوق کو اُس جگہ لے جائیں جو مَیں نے اُس کے لئے تیار کر رکھی ہے۔


یویدع یونتن کا، یونتن یدّوع کا۔


عزرا کے خاندان کا مسُلّام، امریاہ کے خاندان کا یوحنان،


اِلی عزر کی اولاد کو 16 گروہوں میں اور اِتمر کی اولاد کو 8 گروہوں میں تقسیم کیا گیا، کیونکہ اِلی عزر کی اولاد کے اِتنے ہی زیادہ خاندانی سرپرست تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات