نحمیاہ 11:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 فارص کے خاندان کے 468 اثر و رسوخ رکھنے والے آدمی اپنے خاندانوں سمیت یروشلم میں رہائش پذیر تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَور پیریزؔ کی نَسل جو یروشلیمؔ میں بس گیٔے اُن میں جنگجو مَردوں کی تعداد 468 تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 سب بنی فارص جو یروشلیِم میں بسے چار سَو اڑسٹھ سُورما تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 फ़ारस के ख़ानदान के 468 असरो-रसूख़ रखनेवाले आदमी अपने ख़ानदानों समेत यरूशलम में रिहाइशपज़ीर थे। باب دیکھیں |