Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 11:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 لیکن یہوداہ اور بن یمین کے چند ایک لوگ یروشلم میں جا بسے۔) یہوداہ کا قبیلہ: فارص کے خاندان کا عتایاہ بن عُزیّاہ بن زکریاہ بن امریاہ بن سفطیاہ بن مہلل ایل،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 جَب کہ بنی یہُوداہؔ اَور بِنیامینیوں میں سے کچھ لوگ یروشلیمؔ میں رہتے تھے): بنی یہُوداہؔ میں سے: عتایاہؔ بِن عُزّیاہؔ بِن زکریاؔہ، بِن امریاہؔ، بِن شفطیاہؔ، بِن مہلل ایل، بنی پیریزؔ میں سے؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور یروشلیِم میں کُچھ بنی یہُوداؔہ اور کُچھ بنی بِنیمِین رہتے تھے۔ بنی یہُوداؔہ میں سے عتایاؔہ بِن عُزّیاہ بِن زکریاؔہ بِن امریاؔہ بِن سفطیاؔہ بِن مہلل ایل بنی فارص میں سے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 लेकिन यहूदाह और बिनयमीन के चंद एक लोग यरूशलम में जा बसे।) यहूदाह का क़बीला : फ़ारस के ख़ानदान का अतायाह बिन उज़्ज़ियाह बिन ज़करियाह बिन अमरियाह बिन सफ़तियाह बिन महललेल,

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 11:4
7 حوالہ جات  

لیکن اُس نے اپنا ہاتھ واپس کھینچ لیا، اور اُس کا بھائی پہلے پیدا ہوا۔ یہ دیکھ کر دائی بول اُٹھی، ”تُو کس طرح پھوٹ نکلا ہے!“ اُس نے اُس کا نام فارص یعنی پھوٹ رکھا۔


بن عمی نداب بن ادمین بن ارنی بن حصرون بن فارص بن یہوداہ


یہوداہ کے دو بیٹے فارص اور زارح تھے (اُن کی ماں تمر تھی)۔ فارص حصرون کا باپ اور حصرون رام کا باپ تھا۔


ذیل میں فارص کا داؤد تک نسب نامہ ہے: فارص، حصرون،


ذیل میں صوبے کے اُن بزرگوں کی فہرست ہے جو یروشلم میں آباد ہوئے۔ (اکثر لوگ یہوداہ کے باقی شہروں اور دیہات میں اپنی موروثی زمین پر بستے تھے۔ اِن میں عام اسرائیلی، امام، لاوی، رب کے گھر کے خدمت گار اور سلیمان کے خادموں کی اولاد شامل تھے۔


سِلونی کے خاندان کا معسیاہ بن باروک بن کُل حوزہ بن حزایاہ بن عدایاہ بن یویریب بن زکریاہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات