Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 11:36 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 لاوی قبیلے کے کچھ خاندان جو پہلے یہوداہ میں رہتے تھے اب بن یمین کے قبائلی علاقے میں آباد ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 اَور یہُودیؔہ کے علاقہ میں رہنے والے بعض لیوی بِنیامین کے علاقہ میں جا بسے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

36 اور لاویوں میں سے بعض فرِیق جو یہُوداؔہ میں تھے وہ بِنیمِین سے مِل گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 लावी क़बीले के कुछ ख़ानदान जो पहले यहूदाह में रहते थे अब बिनयमीन के क़बायली इलाक़े में आबाद हुए।

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 11:36
5 حوالہ جات  

اُن کے غصے پر لعنت ہو جو اِتنا زبردست ہے اور اُن کے طیش پر جو اِتنا سخت ہے۔ مَیں اُنہیں یعقوب کے ملک میں تتر بتر کروں گا، اُنہیں اسرائیل میں منتشر کر دوں گا۔


لُود، اونو اور کاری گروں کی وادی۔


درجِ ذیل اُن اماموں اور لاویوں کی فہرست ہے جو زرُبابل بن سیالتی ایل اور یشوع کے ساتھ جلاوطنی سے واپس آئے۔ امام: سرایاہ، یرمیاہ، عزرا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات