نحمیاہ 11:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 فتحیاہ بن مشیزب ایل اسرائیلی معاملوں میں فارس کے بادشاہ کی نمائندگی کرتا تھا۔ وہ زارح بن یہوداہ کے خاندان کا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 پِتھائیاہؔ بِن مشیز بیلؔ جو زیراحؔ بِن یہُوداہؔ کی اَولاد میں سے تھا لوگوں میں سے متعلّقہ تمام اُمور کے لیٔے بادشاہ کا نُمائندہ تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اور فتحیاؔہ بِن مشیزِ بیل جو زارح بِن یہُوداؔہ کی اَولاد میں سے تھا رعیّت کی سب مُعاملات کے لِئے بادشاہ کے حضُور رہتا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 फ़तहियाह बिन मशेज़बेल इसराईली मामलों में फ़ारस के बादशाह की नुमाइंदगी करता था। वह ज़ारह बिन यहूदाह के ख़ानदान का था। باب دیکھیں |