Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 11:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 اُس کے ساتھ 242 بھائی تھے جو اپنے اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ اِن کے علاوہ امَشسی بن عزرایل بن اخزی بن مسِلّموت بن اِمّیر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اَور اُن کے بھایٔی جو آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے، 242 آدمی؛ عمشسئیؔ بِن عزرایلؔ بِن اخزائیؔ بِن مِشلِّموتؔھ بِن اِمّیرؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور اُس کے بھائی آبائی خاندانوں کے رئِیس دو سَو بیالِیس اور امشَی بِن عزرایل بِن اخسَی بِن مسِلّیموؔت بِن اِمّیر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 उसके साथ 242 भाई थे जो अपने अपने ख़ानदानों के सरपरस्त थे। इनके अलावा अमश्सी बिन अज़रेल बिन अख़ज़ी बिन मसिल्लमोत बिन इम्मेर।

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 11:13
3 حوالہ جات  

قورح کے خاندان میں سے اِلقانہ، یِسیاہ، عزرایل، یوعزر اور یسوبعام داؤد کے ساتھ تھے۔


اِن اماموں کے 822 بھائی رب کے گھر میں خدمت کرتے تھے۔ نیز، عدایاہ بن یروحام بن فللیاہ بن امصی بن زکریاہ بن فشحور بن ملکیاہ۔


اُس کے ساتھ 128 اثر و رسوخ رکھنے والے بھائی تھے۔ زبدی ایل بن ہجدولیم اُن کا انچارج تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات