Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 10:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 معزیاہ، بِلجی اور سمعیاہ۔ سرایاہ سے لے کر سمعیاہ تک امام تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 معزیاہؔ، بِلگائیؔ اَور شمعیاہؔ۔ یہ کاہِنؔ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 معزیاؔہ بِلجی سمعیاہ یہ کاہِن تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 माज़ियाह, बिलजी और समायाह। सिरायाह से लेकर समायाह तक इमाम थे।

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 10:8
7 حوالہ جات  

معسیاہ، سمعیاہ، اِلی عزر، عُزّی، یوحنان، ملکیاہ، عیلام اور عزر بھی ہمارے ساتھ تھے۔ گلوکار اِزرخیاہ کی راہنمائی میں حمد و ثنا کے گیت گاتے رہے۔


بِلجہ کے خاندان کا سموع، سمعیاہ کے خاندان کا یہونتن،


اُن کے بعد صدوق بن اِمّیر کا حصہ آیا۔ یہ بھی اُس کے گھر کے مقابل تھا۔ اگلا حصہ سمعیاہ بن سکنیاہ نے کھڑا کیا۔ یہ آدمی مشرقی دروازے کا پہرے دار تھا۔


حارِم کے خاندان کا معسیاہ، الیاس، سمعیاہ، یحی ایل اور عُزیّاہ،


مسُلّام، ابیاہ، میامین،


پھر ذیل کے لاویوں نے دست خط کئے۔ یشوع بن ازنیاہ، حنداد کے خاندان کا بِنّوئی، قدمی ایل،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات