Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نحمیاہ 10:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 مسُلّام، ابیاہ، میامین،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 مِشُلّامؔ، ابیّاہؔ، مِیامِینؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 مُسلاّؔم ابیاؔہ میامِین۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 मसुल्लाम, अबियाह, मियामीन,

باب دیکھیں کاپی




نحمیاہ 10:7
10 حوالہ جات  

اور ذیل کے تُرم بجانے والے اماموں کے ساتھ رب کے گھر کے صحن میں کھڑا ہوا: اِلیاقیم، معسیاہ، من یمین، میکایاہ، اِلیوعینی، زکریاہ اور حننیاہ۔


ابیاہ کے خاندان کا زِکری، من یمین کے خاندان کا ایک آدمی، معدیاہ کے خاندان کا فِلطی،


عزرا کے خاندان کا مسُلّام، امریاہ کے خاندان کا یوحنان،


اور سرایاہ بن خِلقیاہ بن مسُلّام بن صدوق بن مِرایوت بن اخی طوب۔ سرایاہ اللہ کے گھر کا منتظم تھا۔


عزرا لکڑی کے ایک چبوترے پر کھڑا تھا جو خاص کر اِس موقع کے لئے بنایا گیا تھا۔ اُس کے دائیں ہاتھ متِتیاہ، سمع، عنایاہ، اُوریاہ، خِلقیاہ اور معسیاہ کھڑے تھے۔ اُس کے بائیں ہاتھ فِدایاہ، میسائیل، ملکیاہ، حاشوم، حسبدّانہ، زکریاہ اور مسُلّام کھڑے تھے۔


یسانہ کا دروازہ یویدع بن فاسح اور مسُلّام بن بسودیاہ کی ذمہ داری تھی۔ اُسے شہتیروں سے بنا کر اُنہوں نے کواڑ، چٹخنیاں اور کنڈے لگا دیئے۔


دانیال، جِنّتون، باروک،


معزیاہ، بِلجی اور سمعیاہ۔ سرایاہ سے لے کر سمعیاہ تک امام تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات