13 ہودیاہ، بانی اور بنینو۔
13 ہُودیاہؔ، بانیؔ بنِینُو۔
13 ہُودؔیاہ بانی بنِینُو۔
13 हूदियाह, बानी और बनीनू।
ہودیاہ کی بیوی نحم کی بہن تھی۔ اُس کا ایک بیٹا قعیلہ جرمی کا باپ اور دوسرا اِستموع معکاتی تھا۔
زکور، سربیاہ، سبنیاہ،
اِن کے بعد ذیل کے قومی بزرگوں نے دست خط کئے۔ پرعوس، پخت موآب، عیلام، زتّو، بانی
یہوداہ کے قبیلے کے درجِ ذیل خاندانی سرپرست وہاں آباد ہوئے: عوتی بن عمی ہود بن عُمری بن اِمری بن بانی۔ بانی فارص بن یہوداہ کی اولاد میں سے تھا۔
یروشلم میں رہنے والے لاویوں کا نگران عُزّی بن بانی بن حسبیاہ بن متنیاہ بن میکا تھا۔ وہ آسف کے خاندان کا تھا، اُس خاندان کا جس کے گلوکار اللہ کے گھر میں خدمت کرتے تھے۔