نحوم 3:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 بےشک تیرے تاجر ستاروں جتنے لاتعداد ہو گئے ہیں، لیکن اچانک وہ ٹڈیوں کے بچوں کی طرح اپنی کینچلی کو اُتار لیں گے اور اُڑ کر غائب ہو جائیں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 تُم نے اَپنے سوداگروں کو آسمان کے سِتاروں سے زِیادہ بڑھا لیا ہے، لیکن وہ ٹِڈّیوں کی طرح چٹ کرکے اُڑ جاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 تُو نے اپنے سَوداگروں کو آسمان کے سِتاروں سے زِیادہ فراوان کِیا۔ چٹ کر جانے والی ٹِڈّی خراب کر کے اُڑ جاتی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 बेशक तेरे ताजिर सितारों जितने लातादाद हो गए हैं, लेकिन अचानक वह टिड्डियों के बच्चों की तरह अपनी केंचली को उतार लेंगे और उड़कर ग़ायब हो जाएंगे। باب دیکھیں |