نحوم 2:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 پھر دریا کے دروازے کھل جاتے اور شاہی محل لڑکھڑانے لگتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 دریاؤں کے پھاٹک کھُل جاتے ہیں، اَور محل ڈھیر ہوکر رہ جاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 نہروں کے پھاٹک کُھل جاتے ہیں اور قصر گُداز ہو جاتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 फिर दरिया के दरवाज़े खुल जाते और शाही महल लड़खड़ाने लगता है। باب دیکھیں |