Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




میکاہ 1:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اے مریسہ کے لوگو، مَیں ہونے دوں گا کہ ایک قبضہ کرنے والا تم پر حملہ کرے گا۔ تب اسرائیل کا جلال عدُلام تک پہنچے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اَے مریشہؔ کی رہنے والی میں ایک فاتح کو تیرے خِلاف اُٹھاؤں گا۔ وہ جو اِسرائیل کی شوکت ہے عدُلّامؔ میں آئے گی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اَے ماریسہ کی رہنے والی تُجھ پر قبضہ کرنے والے کو تیرے پاس لاؤُں گا۔ اِسرائیل کی شَوکت عدُلاّم میں آئے گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 ऐ मरेसा के लोगो, मैं होने दूँगा कि एक क़ब्ज़ा करनेवाला तुम पर हमला करेगा। तब इसराईल का जलाल अदुल्लाम तक पहुँचेगा।

باب دیکھیں کاپی




میکاہ 1:15
11 حوالہ جات  

اِس طرح داؤد جات سے بچ نکلا اور عدُلام کے غار میں چھپ گیا۔ جب اُس کے بھائیوں اور باپ کے گھرانے کو اِس کی خبر ملی تو وہ بیت لحم سے آ کر وہاں اُس کے ساتھ جا ملے۔


قعیلہ، اکزیب اور مریسہ۔ اِن شہروں کی تعداد 9 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔


یرموت، عدُلام، سوکہ، عزیقہ،


عمونیوں کے بارے میں رب فرماتا ہے، ”کیا اسرائیل کی کوئی اولاد نہیں، کوئی وارث نہیں جو جد کے قبائلی علاقے میں رہ سکے؟ مَلِک دیوتا کے پرستاروں نے اُس پر کیوں قبضہ کیا ہے؟ کیا وجہ ہے کہ یہ لوگ جد کے شہروں میں آباد ہو گئے ہیں؟“


لیکن عدالت کے دن تم کیا کرو گے، جب دُور دُور سے زبردست طوفان تم پر آن پڑے گا تو تم مدد کے لئے کس کے پاس بھاگو گے اور اپنا مال و دولت کہاں محفوظ رکھ چھوڑو گے؟


بیت صور، سوکہ، عدُلام،


لِبناہ، عدُلام،


ایک اَور جنگ کے دوران داؤد عدُلام کے غار کے پہاڑی قلعے میں تھا جبکہ فلستی فوج نے وادیٔ رفائیم میں اپنی لشکرگاہ لگائی تھی۔ اُن کے دستوں نے بیت لحم پر بھی قبضہ کر لیا تھا۔ فصل کا موسم تھا۔ داؤد کے تیس اعلیٰ افسروں میں سے تین اُس سے ملنے آئے۔


اُن دنوں میں یہوداہ اپنے بھائیوں کو چھوڑ کر ایک آدمی کے پاس رہنے لگا جس کا نام حیرہ تھا اور جو عدُلام شہر سے تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات