Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




میکاہ 1:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اِس لئے تمہیں تحفے دے کر مورشت جات کو رُخصت کرنی پڑے گی۔ اکزیب کے گھر اسرائیل کے بادشاہوں کے لئے فریب دہ ثابت ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اِس لیٔے تُو مورشیت گاتؔ کو جدائی کے تحفے دے۔ اَکزِیبؔ کے شہر اِسرائیل کے بادشاہوں کے لیٔے دغاباز ثابت ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اِس لِئے تُو مورست جات کو طلاق دے گی۔ اکذِیب کے گھرانے اِسرائیل کے بادشاہوں سے دغابازی کریں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 इसलिए तुम्हें तोह्फ़े देकर मोरशत-जात को रुख़सत करनी पड़ेगी। अकज़ीब के घर इसराईल के बादशाहों के लिए फ़रेबदेह साबित होंगे।

باب دیکھیں کاپی




میکاہ 1:14
10 حوالہ جات  

قعیلہ، اکزیب اور مریسہ۔ اِن شہروں کی تعداد 9 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔


ساتھ ساتھ آخز نے وہ چاندی اور سونا جمع کیا جو رب کے گھر اور شاہی محل کے خزانوں میں تھا اور اُسے تحفے کے طور پر اسور کے بادشاہ کو بھیج دیا۔


کیا وجہ ہے کہ میرا درد کبھی ختم نہیں ہوتا، کہ میرا زخم لاعلاج ہے اور کبھی نہیں بھرتا؟ تُو میرے لئے فریب دہ چشمہ بن گیا ہے، ایسی ندی جس کے پانی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔


دشتِ نجب کے جانوروں کے بارے میں رب کا فرمان: یہوداہ کے سفیر ایک تکلیف دہ اور پریشان کن ملک میں سے گزر رہے ہیں جس میں شیرببر، شیرنی، زہریلے اور اُڑن سانپ بستے ہیں۔ اُن کے گدھے اور اونٹ یہوداہ کی دولت اور خزانوں سے لدے ہوئے ہیں، اور وہ سب کچھ مصر کے پاس پہنچا رہے ہیں، گو اِس قوم کا کوئی فائدہ نہیں۔


انسان دم بھر کا ہی ہے، اور بڑے لوگ فریب ہی ہیں۔ اگر اُنہیں ترازو میں تولا جائے تو مل کر اُن کا وزن ایک پھونک سے بھی کم ہے۔


اُس نے موآبیوں پر بھی فتح پائی۔ موآبی قیدیوں کی قطار بنا کر اُس نے اُنہیں زمین پر لٹا دیا۔ پھر رسّی کا ٹکڑا لے کر اُس نے قطار کا ناپ لیا۔ جتنے لوگ رسّی کی لمبائی میں آ گئے وہ ایک گروہ بن گئے۔ یوں داؤد نے لوگوں کو گروہوں میں تقسیم کیا۔ پھر اُس نے گروہوں کے تین حصے بنا کر دو حصوں کے سر قلم کئے اور ایک حصے کو زندہ چھوڑ دیا۔ لیکن جتنے قیدی چھوٹ گئے وہ داؤد کے تابع رہ کر اُسے خراج دیتے رہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات