میکاہ 1:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 فلستی شہر جات میں یہ بات نہ بتاؤ، اُنہیں اپنے آنسو نہ دکھاؤ۔ بیت لعفرہ میں خاک میں لوٹ پوٹ ہو جاؤ۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 گاتؔھ میں اُس کی خبر نہ دینا؛ ہرگز ماتم نہ کرو۔ بیت عُفرہؔ میں خاک پر لوٹو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 جات میں اُس کی خبر نہ دو اور ہرگِز نَوحہ نہ کرو۔ بَیت عفرہ میں خاک پر لَوٹو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 फ़िलिस्ती शहर जात में यह बात न बताओ, उन्हें अपने आँसू न दिखाओ। बैत-लाफ़रा में ख़ाक में लोट-पोट हो जाओ। باب دیکھیں |
پھر جب کوئی رشتے دار آئے تاکہ لاشوں کو اُٹھا کر دفنانے جائے اور دیکھے کہ گھر کے کسی کونے میں ابھی کوئی چھپ کر بچ گیا ہے تو وہ اُس سے پوچھے گا، ”کیا آپ کے علاوہ کوئی اَور بھی بچا ہے؟“ تو وہ جواب دے گا، ”نہیں، ایک بھی نہیں۔“ تب رشتے دار کہے گا، ”چپ! رب کے نام کا ذکر مت کرنا، ایسا نہ ہو کہ وہ تجھے بھی موت کے گھاٹ اُتارے۔“