Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 9:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 عیسیٰ اُٹھ کر اپنے شاگردوں سمیت اُس کے ساتھ ہو لیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 یِسوعؔ اُٹھے اَور فوراً اَپنے شاگردوں کے ساتھ اُس شخص کے ساتھ چل دئیے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 یِسُوعؔ اُٹھ کر اپنے شاگِردوں سمیت اُس کے پِیچھے ہو لِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 ईसा उठकर अपने शागिर्दों समेत उसके साथ हो लिया।

باب دیکھیں کاپی




متی 9:19
6 حوالہ جات  

اور آپ جانتے ہیں کہ اللہ نے عیسیٰ ناصری کو روح القدس اور قوت سے مسح کیا اور کہ اِس پر اُس نے جگہ جگہ جا کر نیک کام کیا اور ابلیس کے دبے ہوئے تمام لوگوں کو شفا دی، کیونکہ اللہ اُس کے ساتھ تھا۔


لیکن عیسیٰ نے اُن سے کہا، ”میرا کھانا یہ ہے کہ اُس کی مرضی پوری کروں جس نے مجھے بھیجا ہے اور اُس کا کام تکمیل تک پہنچاؤں۔


عیسیٰ نے اُس سے کہا، ”مَیں آ کر اُسے شفا دوں گا۔“


عیسیٰ ابھی یہ بیان کر رہا تھا کہ ایک یہودی راہنما نے گر کر اُسے سجدہ کیا اور کہا، ”میری بیٹی ابھی ابھی مری ہے۔ لیکن آ کر اپنا ہاتھ اُس پر رکھیں تو وہ دوبارہ زندہ ہو جائے گی۔“


چلتے چلتے ایک عورت نے پیچھے سے آ کر عیسیٰ کے لباس کا کنارہ چھوا۔ یہ عورت بارہ سال سے خون بہنے کی مریضہ تھی


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات