Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 8:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 پھر وہ کشتی پر سوار ہوا اور اُس کے پیچھے اُس کے شاگرد بھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 یِسوعؔ جَب کشتی پر سوار ہویٔے تو اُن کے شاگرد بھی اُن کے ساتھ ہو لیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 جب وہ کشتی پر چڑھا تو اُس کے شاگِرد اُس کے ساتھ ہو لِئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 फिर वह कश्ती पर सवार हुआ और उसके पीछे उसके शागिर्द भी।

باب دیکھیں کاپی




متی 8:23
6 حوالہ جات  

کشتی میں بیٹھ کر عیسیٰ نے جھیل کو پار کیا اور اپنے شہر پہنچ گیا۔


اِس لئے اُس نے جواب میں یحییٰ کے قاصدوں سے کہا، ”یحییٰ کے پاس واپس جا کر اُسے سب کچھ بتا دینا جو تم نے دیکھا اور سنا ہے۔ ’اندھے دیکھتے، لنگڑے چلتے پھرتے ہیں، کوڑھیوں کو پاک صاف کیا جاتا ہے، بہرے سنتے ہیں، مُردوں کو زندہ کیا جاتا ہے اور غریبوں کو اللہ کی خوش خبری سنائی جاتی ہے۔‘


اچانک جھیل پر سخت آندھی چلنے لگی اور کشتی لہروں میں ڈوبنے لگی۔ لیکن عیسیٰ سو رہا تھا۔


اُس دن جب شام ہوئی تو عیسیٰ نے اپنے شاگردوں سے کہا، ”آؤ، ہم جھیل کے پار چلیں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات