Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 7:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 یوں تم اُن کا پھل دیکھ کر اُنہیں پہچان لو گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 پس تُم جھُوٹے نبیوں کو اُن کے پھلوں سے پہچان لوگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 پس اُن کے پَھلوں سے تُم اُن کو پہچان لو گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 यों तुम उनका फल देखकर उन्हें पहचान लोगे।

باب دیکھیں کاپی




متی 7:20
5 حوالہ جات  

اُن کا پھل دیکھ کر تم اُنہیں پہچان لو گے۔ کیا خاردار جھاڑیوں سے انگور توڑے جاتے ہیں یا اونٹ کٹاروں سے انجیر؟ ہرگز نہیں۔


یہ پیشِ نظر رکھ کر میرا مشورہ یہ ہے کہ اِن لوگوں کو چھوڑ دیں، اِنہیں جانے دیں۔ اگر اِن کا ارادہ یا سرگرمیاں انسانی ہیں تو سب کچھ خود بخود ختم ہو جائے گا۔


اچھے پھل کے لئے اچھے درخت کی ضرورت ہوتی ہے۔ خراب درخت سے خراب پھل ملتا ہے۔ درخت اُس کے پھل سے ہی پہچانا جاتا ہے۔


ہر قسم کا درخت اُس کے پھل سے پہچانا جاتا ہے۔ خاردار جھاڑیوں سے انجیر یا انگور نہیں توڑے جاتے۔


میرے بھائیو، کیا انجیر کے درخت پر زیتون لگ سکتے ہیں یا انگور کی بیل پر انجیر؟ ہرگز نہیں! اِسی طرح نمکین چشمے سے میٹھا پانی نہیں نکل سکتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات