Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 7:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 نہ اچھا درخت خراب پھل لا سکتا ہے، نہ خراب درخت اچھا پھل۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 یہ ممکن ہی نہیں کہ ایک اَچھّا درخت بُرا پھل لایٔے اَور بُرا درخت اَچھّا پھل لایٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اچّھا درخت بُرا پَھل نہیں لا سکتا نہ بُرا درخت اچّھا پَھل لا سکتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 न अच्छा दरख़्त ख़राब फल ला सकता है, न ख़राब दरख़्त अच्छा फल।

باب دیکھیں کاپی




متی 7:18
5 حوالہ جات  

کیونکہ جو کچھ ہماری پرانی فطرت چاہتی ہے وہ اُس کے خلاف ہے جو روح چاہتا ہے، اور جو کچھ روح چاہتا ہے وہ اُس کے خلاف ہے جو ہماری پرانی فطرت چاہتی ہے۔ یہ دونوں ایک دوسرے کے دشمن ہیں، اِس لئے آپ وہ کچھ نہیں کر پاتے جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔


اِسی طرح اچھا درخت اچھا پھل لاتا ہے اور خراب درخت خراب پھل۔


جو بھی درخت اچھا پھل نہیں لاتا اُسے کاٹ کر آگ میں جھونکا جاتا ہے۔


نہ اچھا درخت خراب پھل لاتا ہے، نہ خراب درخت اچھا پھل۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات