Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 5:38 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 تم نے سنا ہے کہ یہ فرمایا گیا ہے، ’آنکھ کے بدلے آنکھ، دانت کے بدلے دانت۔‘

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 ”تُم سُن چُکے ہو کہ کہا گیا تھا، ’آنکھ کے بدلے آنکھ اَور دانت کے بدلے دانت۔‘

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

38 تُم سُن چُکے ہو کہ کہا گیا تھا کہ آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 तुमने सुना है कि यह फ़रमाया गया है, ‘आँख के बदले आँख, दाँत के बदले दाँत।’

باب دیکھیں کاپی




متی 5:38
6 حوالہ جات  

قصوروار پر رحم نہ کرنا۔ اصول یہ ہو کہ جان کے بدلے جان، آنکھ کے بدلے آنکھ، دانت کے بدلے دانت، ہاتھ کے بدلے ہاتھ، پاؤں کے بدلے پاؤں۔


تو اُس کے ساتھ وہ کچھ کیا جائے جو وہ اپنے بھائی کے لئے چاہ رہا تھا۔ یوں تُو اپنے درمیان سے بُرائی مٹا دے گا۔


تم نے یہ حکم سن لیا ہے کہ ’زنا نہ کرنا۔‘


تم نے سنا ہے کہ باپ دادا کو فرمایا گیا، ’قتل نہ کرنا۔ اور جو قتل کرے اُسے عدالت میں جواب دینا ہو گا۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات