Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 5:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اور وہ اُنہیں یہ تعلیم دینے لگا:

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 تَب یِسوعؔ اُنہیں تعلیم دینے لگے۔ یِسوعؔ نے فرمایا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اور وہ اپنی زُبان کھول کر اُن کو یُوں تعلِیم دینے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 और वह उन्हें यह तालीम देने लगा :

باب دیکھیں کاپی




متی 5:2
11 حوالہ جات  

جواب میں فلپّس نے کلامِ مُقدّس کے اِسی حوالے سے شروع کر کے اُسے عیسیٰ کے بارے میں خوش خبری سنائی۔


پھر پطرس بول اُٹھا، ”اب مَیں سمجھ گیا ہوں کہ اللہ واقعی جانب دار نہیں،


یوں نبی کی یہ پیش گوئی پوری ہوئی کہ ”مَیں تمثیلوں میں بات کروں گا، مَیں دنیا کی تخلیق سے لے کر آج تک چھپی ہوئی باتیں بیان کروں گا۔“


میرے لئے بھی دعا کریں کہ جب بھی مَیں اپنا منہ کھولوں اللہ مجھے ایسے الفاظ عطا کرے کہ پوری دلیری سے اُس کی خوش خبری کا راز سنا سکوں۔


پولس جواب میں کچھ کہنے کو تھا کہ گلیو خود یہودیوں سے مخاطب ہوا، ”سنیں، یہودی مردو! اگر آپ کا الزام کوئی ناانصافی یا سنگین جرم ہوتا تو آپ کی بات قابلِ برداشت ہوتی۔


سنو، کیونکہ مَیں شرافت کی باتیں کرتی ہوں، اور میرے ہونٹ سچائی پیش کرتے ہیں۔


تب ایوب بول اُٹھا اور اپنے جنم دن پر لعنت کرنے لگا۔


بھیڑ کو دیکھ کر عیسیٰ پہاڑ پر چڑھ کر بیٹھ گیا۔ اُس کے شاگرد اُس کے پاس آئے


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات