Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 28:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 خواتین ابھی راستے میں تھیں کہ پہرے داروں میں سے کچھ شہر میں گئے اور راہنما اماموں کو سب کچھ بتا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 ابھی وہ عورتیں راستے ہی میں تھیں کہ پہرےداروں میں سے بعض شہر گیٔے اَور اہم کاہِنوں سے سارا ماجرا کہہ سُنایا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 جب وہ جا رہی تِھیں تو دیکھو پہرے والوں میں سے بعض نے شہر میں آ کر تمام ماجرا سردار کاہِنوں سے بیان کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 ख़वातीन अभी रास्ते में थीं कि पहरेदारों में से कुछ शहर में गए और राहनुमा इमामों को सब कुछ बता दिया।

باب دیکھیں کاپی




متی 28:11
3 حوالہ جات  

پہرے دار اِتنے ڈر گئے کہ وہ لرزتے لرزتے مُردہ سے ہو گئے۔


راہنما اماموں نے قوم کے بزرگوں کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی اور پہرے داروں کو رشوت کی بڑی رقم دینے کا فیصلہ کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات