متی 27:49 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن49 دوسروں نے کہا، ”آؤ، ہم دیکھیں، شاید الیاس آ کر اُسے بچائے۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ49 مگر دُوسروں نے کہا، ”اَب اِسے تنہا چھوڑ دو، دیکھیں کہ ایلیّاہ صلیب سے نیچے اُتارنے اَور بچانے آتے ہیں یا نہیں؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس49 مگر باقِیوں نے کہا ٹھہر جاؤ۔ دیکھیں تو ایلیّاہؔ اُسے بچانے آتا ہے یا نہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस49 दूसरों ने कहा, “आओ, हम देखें, शायद इलियास आकर उसे बचाए।” باب دیکھیں |