Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 27:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 یوں چلتے چلتے وہ ایک مقام تک پہنچ گئے جس کا نام گلگتا (یعنی کھوپڑی کا مقام) تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 اَور جَب وہ سَب گُلگُتا نامی جگہ پر پہُنچے (جِس کے معنی ”کھوپڑی کی جگہ ہے“)۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 اور اُس جگہ جو گُلگُتا یعنی کھوپڑی کی جگہ کہلاتی ہے پُہنچ کر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 यों चलते चलते वह एक मक़ाम तक पहुँच गए जिसका नाम गुलगुता (यानी खोपड़ी का मक़ाम) था।

باب دیکھیں کاپی




متی 27:33
6 حوالہ جات  

پھر تین بجے عیسیٰ اونچی آواز سے پکار اُٹھا، ”ایلی، ایلی، لما شبقتنی؟“ جس کا مطلب ہے، ”اے میرے خدا، اے میرے خدا، تُو نے مجھے کیوں ترک کر دیا ہے؟“


بارہ بجے سے دوپہر تین بجے تک پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات