Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 26:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 اِتنے میں عیسیٰ بیت عنیاہ آ کر ایک آدمی کے گھر میں داخل ہوا جو کسی وقت کوڑھ کا مریض تھا۔ اُس کا نام شمعون تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 جِس وقت یِسوعؔ بیت عنیّاہ میں شمعُونؔ کوڑھی کے گھر میں تھے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور جب یِسُوعؔ بَیت عَنِیاؔہ میں شِمعُوؔن کوڑھی کے گھر میں تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 इतने में ईसा बैत-अनियाह आकर एक आदमी के घर में दाख़िल हुआ जो किसी वक़्त कोढ़ का मरीज़ था। उसका नाम शमौन था।

باب دیکھیں کاپی




متی 26:6
6 حوالہ جات  

پھر وہ اُنہیں چھوڑ کر شہر سے نکلا اور بیت عنیاہ پہنچا جہاں اُس نے رات گزاری۔


اگلے دن جب وہ بیت عنیاہ سے نکل رہے تھے تو عیسیٰ کو بھوک لگی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات