متی 26:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 شام کے وقت عیسیٰ بارہ شاگردوں کے ساتھ کھانا کھانے کے لئے بیٹھ گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 جَب شام ہُوئی تو یِسوعؔ اَپنے بَارہ شاگردوں کے ساتھ دسترخوان پر کھانا کھانے بیٹھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 جب شام ہُوئی تو وہ بارہ شاگِردوں کے ساتھ کھانا کھانے بَیٹھا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 शाम के वक़्त ईसा बारह शागिर्दों के साथ खाना खाने के लिए बैठ गया। باب دیکھیں |