Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 26:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 یہ باتیں ختم کرنے پر عیسیٰ شاگردوں سے مخاطب ہوا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 جَب یِسوعؔ یہ سَب باتیں ختم کر چُکے تو حُضُور نے اَپنے شاگردوں سے فرمایا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اور جب یِسُوعؔ یہ سب باتیں ختم کر چُکا تو اَیسا ہُؤا کہ اُس نے اپنے شاگِردوں سے کہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 यह बातें ख़त्म करने पर ईसा शागिर्दों से मुख़ातिब हुआ,

باب دیکھیں کاپی




متی 26:1
3 حوالہ جات  

جب عیسیٰ نے یہ باتیں ختم کر لیں تو لوگ اُس کی تعلیم سن کر ہکا بکا رہ گئے،


یہ کہنے کے بعد عیسیٰ گلیل کو چھوڑ کر یہودیہ میں دریائے یردن کے پار چلا گیا۔


پھر یہودیوں کی عیدِ فسح قریب آ گئی۔ دیہات سے بہت سے لوگ اپنے آپ کو پاک کروانے کے لئے عید سے پہلے پہلے یروشلم پہنچے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات