Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 25:38 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 ہم نے آپ کو کب اجنبی کی حیثیت سے دیکھ کر آپ کی مہمان نوازی کی، آپ کو کب ننگا دیکھ کر کپڑے پہنائے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 ہم نے کب تُم کو پردیسی دیکھ کر گھر میں جگہ دی یا ننگا دیکھ کر تُم کو کپڑے پہنائے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

38 ہم نے کب تُجھے پردیسی دیکھ کر گھر میں اُتارا؟ یا ننگا دیکھ کر کپڑا پہنایا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 हमने आपको कब अजनबी की हैसियत से देखकर आपकी मेहमान-नवाज़ी की, आपको कब नंगा देखकर कपड़े पहनाए?

باب دیکھیں کاپی




متی 25:38
2 حوالہ جات  

پھر یہ راست باز لوگ جواب میں کہیں گے، ’خداوند، ہم نے آپ کو کب بھوکا دیکھ کر کھانا کھلایا، آپ کو کب پیاسا دیکھ کر پانی پلایا؟


ہم آپ کو کب بیمار حالت میں یا جیل میں پڑا دیکھ کر آپ سے ملنے گئے؟‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات