متی 22:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 باقیوں نے بادشاہ کے نوکروں کو پکڑ لیا اور اُن سے بُرا سلوک کر کے اُنہیں قتل کیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 باقیوں نے اُس کے غُلاموں کو پکڑکر اُن کی بے عزّتی کی اَور جان سے مار بھی ڈالا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور باقِیوں نے اُس کے نَوکروں کو پکڑ کر بے عِزّت کِیا اور مار ڈالا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 बाक़ियों ने बादशाह के नौकरों को पकड़ लिया और उनसे बुरा सुलूक करके उन्हें क़त्ल किया। باب دیکھیں |