Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 22:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 عیسیٰ نے ایک بار پھر تمثیلوں میں اُن سے بات کی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اَور یِسوعؔ پھر اُن سے تمثیلوں میں کہنے لگے:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اور یِسُوعؔ پِھر اُن سے تمثِیلوں میں کہنے لگا کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 ईसा ने एक बार फिर तमसीलों में उनसे बात की।

باب دیکھیں کاپی




متی 22:1
9 حوالہ جات  

عیسیٰ نے جواب میں کہا، ”کسی آدمی نے ایک بڑی ضیافت کا انتظام کیا۔ اِس کے لئے اُس نے بہت سے لوگوں کو دعوت دی۔


جواب میں اُس نے کہا، ”تم کو تو اللہ کی بادشاہی کے بھید سمجھنے کی لیاقت دی گئی ہے۔ لیکن مَیں دوسروں کو سمجھانے کے لئے تمثیلیں استعمال کرتا ہوں تاکہ پاک کلام پورا ہو جائے کہ ’وہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے مگر کچھ نہیں جانیں گے، وہ اپنے کانوں سے سنیں گے مگر کچھ نہیں سمجھیں گے۔‘


”آسمان کی بادشاہی ایک بادشاہ سے مطابقت رکھتی ہے جس نے اپنے بیٹے کی شادی کی ضیافت کی تیاریاں کروائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات