Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 21:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اگلے دن صبح سویرے جب وہ یروشلم لوٹ رہا تھا تو عیسیٰ کو بھوک لگی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اَور جَب صُبح کو پھر یِسوعؔ شہر کی طرف جا رہے تھے تو آپ کو بھُوک لگی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور جب صُبح کو پِھر شہر کو جا رہا تھا اُسے بھوک لگی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 अगले दिन सुबह-सवेरे जब वह यरूशलम लौट रहा था तो ईसा को भूक लगी।

باب دیکھیں کاپی




متی 21:18
6 حوالہ جات  

چالیس دن اور چالیس رات روزہ رکھنے کے بعد اُسے آخرکار بھوک لگی۔


اور وہ ایسا امامِ اعظم نہیں ہے جو ہماری کمزوریوں کو دیکھ کر ہم دردی نہ دکھائے بلکہ اگرچہ وہ بےگناہ رہا توبھی ہماری طرح اُسے ہر قسم کی آزمائش کا سامنا کرنا پڑا۔


اُن دنوں میں عیسیٰ اناج کے کھیتوں میں سے گزر رہا تھا۔ سبت کا دن تھا۔ چلتے چلتے اُس کے شاگردوں کو بھوک لگی اور وہ اناج کی بالیں توڑ توڑ کر کھانے لگے۔


وہاں اُسے چالیس دن تک ابلیس سے آزمایا گیا۔ اِس پورے عرصے میں اُس نے کچھ نہ کھایا۔ آخرکار اُسے بھوک لگی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات