Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 18:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 اُس وقت شاگرد عیسیٰ کے پاس آ کر پوچھنے لگے، ”آسمان کی بادشاہی میں کون سب سے بڑا ہے؟“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اُس وقت شاگرد یِسوعؔ کے پاس آئے اَور پُوچھنے لگے کہ، ”آسمان کی بادشاہی میں سَب سے بڑا کون ہے؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اُس وقت شاگِرد یِسُوعؔ کے پاس آ کر کہنے لگے پس آسمان کی بادشاہی میں بڑا کَون ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 उस वक़्त शागिर्द ईसा के पास आकर पूछने लगे, “आसमान की बादशाही में कौन सबसे बड़ा है?”

باب دیکھیں کاپی




متی 18:1
13 حوالہ جات  

خود غرض نہ ہوں، نہ باطل عزت کے پیچھے پڑیں بلکہ فروتنی سے دوسروں کو اپنے سے بہتر سمجھیں۔


تم میں سے سب سے بڑا شخص تمہارا خادم ہو گا۔


آپ کی ایک دوسرے کے لئے برادرانہ محبت سرگرم ہو۔ ایک دوسرے کی عزت کرنے میں آپ خود پہلا قدم اُٹھائیں۔


جو مجھے ’خداوند، خداوند‘ کہتے ہیں اُن میں سے سب آسمان کی بادشاہی میں داخل نہ ہوں گے بلکہ صرف وہ جو میرے آسمانی باپ کی مرضی پر عمل کرتے ہیں۔


”توبہ کرو، کیونکہ آسمان کی بادشاہی قریب آ گئی ہے۔“


جواب میں عیسیٰ نے ایک چھوٹے بچے کو بُلا کر اُن کے درمیان کھڑا کیا


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات