متی 17:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 جب اُنہوں نے نظر اُٹھائی تو عیسیٰ کے سوا کسی کو نہ دیکھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 جَب اُنہُوں نے نظریں اُٹھائیں تو یِسوعؔ کے سِوا اَور کسی کو نہ دیکھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 جب اُنہوں نے اپنی آنکھیں اُٹھائِیں تو یِسُوعؔ کے سِوا اَور کِسی کو نہ دیکھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 जब उन्होंने नज़र उठाई तो ईसा के सिवा किसी को न देखा। باب دیکھیں |