Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 15:34 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 عیسیٰ نے پوچھا، ”تمہارے پاس کتنی روٹیاں ہیں؟“ اُنہوں نے جواب دیا، ”سات، اور چند ایک چھوٹی مچھلیاں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 یِسوعؔ نے اُن سے پُوچھا، ”تمہارے پاس کتنی روٹیاں ہیں؟“ اُنہُوں نے جَواب دیا، ”سات، اَور تھوڑی سِی چُھوٹی مچھلیاں ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

34 یِسُوعؔ نے اُن سے کہا تُمہارے پاس کِتنی روٹِیاں ہیں؟ اُنہوں نے کہا سات اور تھوڑی سی چھوٹی مچھلِیاں ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 ईसा ने पूछा, “तुम्हारे पास कितनी रोटियाँ हैं?” उन्होंने जवाब दिया, “सात, और चंद एक छोटी मछलियाँ।”

باب دیکھیں کاپی




متی 15:34
5 حوالہ جات  

اُس کے شاگردوں نے جواب دیا، ”اِس ویران علاقے میں کہاں سے اِتنا کھانا مل سکے گا کہ یہ لوگ کھا کر سیر ہو جائیں؟“


عیسیٰ نے ہجوم کو زمین پر بیٹھنے کو کہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات