متی 13:56 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن56 کیا اُس کی بہنیں ہمارے ساتھ نہیں رہتیں؟ تو پھر اُسے یہ سب کچھ کہاں سے مل گیا؟“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ56 اَور کیا اِس کی سَب بہنیں ہمارے درمیان نہیں رہتیں؟ پھر اِسے یہ سَب کیسے حاصل ہو گیا؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس56 اور کیا اِس کی سب بہنیں ہمارے ہاں نہیں؟ پِھر یہ سب کُچھ اِس میں کہاں سے آیا؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस56 क्या उस की बहनें हमारे साथ नहीं रहतीं? तो फिर उसे यह सब कुछ कहाँ से मिल गया?” باب دیکھیں |