Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 13:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اب سنو کہ بیج بونے والے کی تمثیل کا مطلب کیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 ”اَب بیج بونے والے کی تمثیل کے معنی سُنو:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 پس بونے والے کی تمثِیل سُنو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 अब सुनो कि बीज बोनेवाले की तमसील का मतलब क्या है।

باب دیکھیں کاپی




متی 13:18
5 حوالہ جات  

پھر عیسیٰ ہجوم کو رُخصت کر کے گھر کے اندر چلا گیا۔ اُس کے شاگرد اُس کے پاس آ کر کہنے لگے، ”کھیت میں خود رَو پودوں کی تمثیل کا مطلب ہمیں سمجھائیں۔“


جب وہ اکیلا تھا تو جو لوگ اُس کے ارد گرد جمع تھے اُنہوں نے بارہ شاگردوں سمیت اُس سے پوچھا کہ اِس تمثیل کا کیا مطلب ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات