Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




متی 13:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 اُسی دن عیسیٰ گھر سے نکل کر جھیل کے کنارے بیٹھ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اُسی دِن یِسوعؔ گھر سے باہر نکل کر جھیل کے کنارے جا بیٹھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اُسی روز یِسُوعؔ گھر سے نِکل کر جِھیل کے کنارے جا بَیٹھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 उसी दिन ईसा घर से निकलकर झील के किनारे बैठ गया।

باب دیکھیں کاپی




متی 13:1
7 حوالہ جات  

پھر عیسیٰ ہجوم کو رُخصت کر کے گھر کے اندر چلا گیا۔ اُس کے شاگرد اُس کے پاس آ کر کہنے لگے، ”کھیت میں خود رَو پودوں کی تمثیل کا مطلب ہمیں سمجھائیں۔“


جب عیسیٰ کسی کے گھر میں داخل ہوا تو وہ اُس کے پاس آئے۔ عیسیٰ نے اُن سے پوچھا، ”کیا تمہارا ایمان ہے کہ مَیں یہ کر سکتا ہوں؟“ اُنہوں نے جواب دیا، ”جی، خداوند۔“


پھر عیسیٰ نکل کر دوبارہ جھیل کے کنارے گیا۔ ایک بڑی بھیڑ اُس کے پاس آئی تو وہ اُنہیں سکھانے لگا۔


کیونکہ جو بھی میرے آسمانی باپ کی مرضی پوری کرتا ہے وہ میرا بھائی، میری بہن اور میری ماں ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات