مرقس 9:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اُس نے یہ اِس لئے کہا کہ تینوں شاگرد سہمے ہوئے تھے اور وہ نہیں جانتا تھا کہ کیا کہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 (دراصل پطرس کو نہیں مَعلُوم تھا کہ اَور کیا کہے، کیونکہ وہ بہت خوفزدہ ہو گئے تھے۔) باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 کیونکہ وہ جانتا نہ تھا کہ کیا کہے اِس لِئے کہ وہ بُہت ڈر گئے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 उसने यह इसलिए कहा कि तीनों शागिर्द सहमे हुए थे और वह नहीं जानता था कि क्या कहे। باب دیکھیں |