Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 9:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 وہاں سے نکل کر وہ گلیل میں سے گزرے۔ عیسیٰ نہیں چاہتا تھا کہ کسی کو پتا چلے کہ وہ کہاں ہے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 پھر وہ وہاں سے روانہ ہوکر صُوبہ گلِیل کے علاقے سے گزرے۔ یِسوعؔ نہیں چاہتے تھے کہ کسی کو اُن کی آمد کی خبر ہو،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 پِھر وہاں سے روانہ ہُوئے اور گلِیل سے ہو کر گُذرے اور وہ نہ چاہتا تھا کہ کوئی جانے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 वहाँ से निकलकर वह गलील में से गुज़रे। ईसा नहीं चाहता था कि किसी को पता चले कि वह कहाँ है,

باب دیکھیں کاپی




مرقس 9:30
6 حوالہ جات  

اُس نے جواب دیا، ”اِس قسم کی بدروح صرف دعا سے نکالی جا سکتی ہے۔“


وہ یہاں نہیں ہے، وہ تو جی اُٹھا ہے۔ وہ بات یاد کرو جو اُس نے تم سے اُس وقت کہی جب وہ گلیل میں تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات