مرقس 8:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 عیسیٰ نے پوچھا، ”تمہارے پاس کتنی روٹیاں ہیں؟“ اُنہوں نے جواب دیا، ”سات۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 یِسوعؔ نے اُن سے پُوچھا، ”تمہارے پاس کتنی روٹیاں ہیں؟“ اُنہُوں نے جَواب دیا، ”سات۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اُس نے اُن سے پُوچھا تُمہارے پاس کِتنی روٹِیاں ہیں؟ اُنہوں نے کہا سات۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 ईसा ने पूछा, “तुम्हारे पास कितनी रोटियाँ हैं?” उन्होंने जवाब दिया, “सात।” باب دیکھیں |