Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 7:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 یوں تم اُسے اپنے ماں باپ کی مدد کرنے سے روک لیتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 تُم اُسے اَپنے ماں باپ کی کُچھ بھی مدد نہیں کرنے دیتے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 تو تُم اُسے پِھر باپ یا ماں کی کُچھ مدد کرنے نہیں دیتے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 यों तुम उसे अपने माँ-बाप की मदद करने से रोक लेते हो।

باب دیکھیں کاپی




مرقس 7:12
2 حوالہ جات  

لیکن جب کوئی اپنے والدین سے کہے، ’مَیں آپ کی مدد نہیں کر سکتا، کیونکہ مَیں نے مَنت مانی ہے کہ جو مجھے آپ کو دینا تھا وہ اللہ کے لئے قربانی ہے‘ تو تم اِسے جائز قرار دیتے ہو۔


اور اِسی طرح تم اللہ کے کلام کو اپنی اُس روایت سے منسوخ کر لیتے ہو جو تم نے نسل در نسل منتقل کی ہے۔ تم اِس قسم کی بہت سی حرکتیں کرتے ہو۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات