Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 6:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 نہ ایک سے زیادہ سوٹ۔ تم جوتے پہن سکتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 جُوتے تو پہننا مگر دو دو کُرتے نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 مگر جُوتِیاں پہنو اور دو کُرتے نہ پہنو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 न एक से ज़्यादा सूट। तुम जूते पहन सकते हो।

باب دیکھیں کاپی




مرقس 6:9
6 حوالہ جات  

پھر فرشتے نے اُسے بتایا، ”اپنے کپڑے اور جوتے پہن لو۔“ پطرس نے ایسا ہی کیا۔ فرشتے نے کہا، ”اب اپنی چادر اوڑھ کر میرے پیچھے ہو لو۔“


اور آپ کے پاؤں میں ایسے جوتے ہوں جو صلح سلامتی کی خوش خبری سنانے کے لئے تیار رہیں۔


مَیں تو تم توبہ کرنے والوں کو پانی سے بپتسمہ دیتا ہوں، لیکن ایک آنے والا ہے جو مجھ سے بڑا ہے۔ مَیں اُس کے جوتوں کو اُٹھانے کے بھی لائق نہیں۔ وہ تمہیں روح القدس اور آگ سے بپتسمہ دے گا۔


نہ سفر کے لئے بیگ ہو، نہ ایک سے زیادہ سوٹ، نہ جوتے، نہ لاٹھی۔ کیونکہ مزدور اپنی روزی کا حق دار ہے۔


یہ ہدایت کی، ”سفر پر اپنے ساتھ کچھ نہ لینا سوائے ایک لاٹھی کے۔ نہ روٹی، نہ سامان کے لئے کوئی بیگ، نہ کمربند میں کوئی پیسہ،


جس گھر میں بھی داخل ہو اُس میں اُس مقام سے چلے جانے تک ٹھہرو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات