مرقس 6:43 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن43 جب شاگردوں نے روٹیوں اور مچھلیوں کے بچے ہوئے ٹکڑے جمع کئے تو بارہ ٹوکرے بھر گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ43 روٹیوں اَور مچھلیوں کے ٹُکڑوں کی بَارہ ٹوکریاں بھر کر اُٹھائی گئیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس43 اور اُنہوں نے ٹُکڑوں اور مچھلیوں سے بارہ ٹوکرِیاں بھر کر اُٹھائِیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस43 जब शागिर्दों ने रोटियों और मछलियों के बचे हुए टुकड़े जमा किए तो बारह टोकरे भर गए। باب دیکھیں |