Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 6:40 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40 چنانچہ لوگ سَو سَو اور پچاس پچاس کی صورت میں بیٹھ گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 اَور وہ سَو سَو اَور پچاس پچاس کی قطاریں بنا کر بیٹھ گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

40 پس وہ سَو سَو اور پچاس پچاس کی قطاریں باندھ کر بَیٹھ گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40 चुनाँचे लोग सौ सौ और पचास पचास की सूरत में बैठ गए।

باب دیکھیں کاپی




مرقس 6:40
3 حوالہ جات  

اِس پر عیسیٰ نے اُنہیں ہدایت دی، ”تمام لوگوں کو گروہوں میں ہری گھاس پر بٹھا دو۔“


پھر عیسیٰ نے اُن پانچ روٹیوں اور دو مچھلیوں کو لے کر آسمان کی طرف دیکھا اور شکرگزاری کی دعا کی۔ پھر اُس نے روٹیوں کو توڑ توڑ کر شاگردوں کو دیا تاکہ وہ لوگوں میں تقسیم کریں۔ اُس نے دو مچھلیوں کو بھی ٹکڑے ٹکڑے کر کے شاگردوں کے ذریعے اُن میں تقسیم کروایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات