Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 6:32 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 چنانچہ وہ کشتی پر سوار ہو کر کسی ویران جگہ چلے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 تَب یِسوعؔ کشتی میں بیٹھ کر دُور ایک ویران جگہ کی طرف روانہ ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 پس وہ کشتی میں بَیٹھ کر الگ ایک وِیران جگہ میں چلے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 चुनाँचे वह कश्ती पर सवार होकर किसी वीरान जगह चले गए।

باب دیکھیں کاپی




مرقس 6:32
10 حوالہ جات  

اِس کے عین بعد عیسیٰ نے اپنے شاگردوں کو مجبور کیا کہ وہ کشتی پر سوار ہو کر آگے نکلیں اور جھیل کے پار کے شہر بیت صیدا جائیں۔ اِتنے میں وہ ہجوم کو رُخصت کرنا چاہتا تھا۔


چنانچہ وہ بھیڑ کو رُخصت کر کے اُسے لے کر چل پڑے۔ بعض اَور کشتیاں بھی ساتھ گئیں۔


عیسیٰ نے شاگردوں سے کہا، ”احتیاطاً ایک کشتی اُس وقت کے لئے تیار کر رکھو جب ہجوم مجھے حد سے زیادہ دبانے لگے گا۔“


لیکن بہت سے لوگوں نے اُنہیں جاتے وقت پہچان لیا۔ وہ پیدل چل کر تمام شہروں سے نکل آئے اور دوڑ دوڑ کر اُن سے پہلے منزلِ مقصود تک پہنچ گئے۔


پھر وہ اُن کے پاس آیا اور کشتی میں بیٹھ گیا۔ اُسی وقت ہَوا تھم گئی۔ شاگرد نہایت ہی حیرت زدہ ہوئے۔


اِس کے بعد عیسیٰ نے گلیل کی جھیل کو پار کیا۔ (جھیل کا دوسرا نام تبریاس تھا۔)


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات