Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 5:32 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 لیکن عیسیٰ اپنے چاروں طرف دیکھتا رہا کہ کس نے یہ کیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 لیکن آپ نے چاروں طرف نظر دَوڑائی تاکہ دیکھیں کہ کِس نے اَیسا کیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 اُس نے چاروں طرف نِگاہ کی تاکہ جِس نے یہ کام کِیا تھا اُسے دیکھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 लेकिन ईसा अपने चारों तरफ़ देखता रहा कि किसने यह किया है।

باب دیکھیں کاپی




مرقس 5:32
3 حوالہ جات  

اُس کے شاگردوں نے جواب دیا، ”آپ خود دیکھ رہے ہیں کہ ہجوم آپ کو گھیر کر دبا رہا ہے۔ تو پھر آپ کس طرح پوچھ سکتے ہیں کہ کس نے مجھے چھوا؟“


اِس پر وہ عورت یہ جان کر کہ میرے ساتھ کیا ہوا ہے خوف کے مارے لرزتی ہوئی اُس کے پاس آئی۔ وہ اُس کے سامنے گر پڑی اور اُسے پوری حقیقت کھول کر بیان کی۔


عیسیٰ نے اپنے ارد گرد دیکھ کر شاگردوں سے کہا، ”دولت مندوں کے لئے اللہ کی بادشاہی میں داخل ہونا کتنا مشکل ہے!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات