Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 5:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 ہجوم میں ایک عورت تھی جو بارہ سال سے خون بہنے کے مرض سے رِہائی نہ پا سکی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 ایک خاتُون تھی جِس کے بَارہ بَرس سے خُون جاری تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 پِھر ایک عَورت جِس کے بارہ برس سے خُون جاری تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 हुजूम में एक औरत थी जो बारह साल से ख़ून बहने के मरज़ से रिहाई न पा सकी थी।

باب دیکھیں کاپی




مرقس 5:25
10 حوالہ جات  

وہاں ایک عورت تھی جو 18 سال سے بدروح کے باعث بیمار تھی۔ وہ کبڑی ہو گئی تھی اور سیدھی کھڑی ہونے کے بالکل قابل نہ تھی۔


کیونکہ جس آدمی کو معجزانہ طور پر شفا ملی تھی وہ چالیس سال سے زیادہ لنگڑا رہا تھا۔


چنانچہ عیسیٰ اُس کے ساتھ چل پڑا۔ ایک بڑی بھیڑ اُس کے پیچھے لگ گئی اور لوگ اُسے گھیر کر ہر طرف سے دبانے لگے۔


بہت ڈاکٹروں سے اپنا علاج کروا کروا کر اُسے کئی طرح کی مصیبت جھیلنی پڑی تھی اور اِتنے میں اُس کے تمام پیسے بھی خرچ ہو گئے تھے۔ توبھی کوئی فائدہ نہ ہوا تھا بلکہ اُس کی حالت مزید خراب ہوتی گئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات