Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 3:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 عیسیٰ نے پوچھا، ”کون میری ماں اور کون میرے بھائی ہیں؟“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 ”میری ماں اَور میرے بھایٔی کون ہیں؟“ یِسوعؔ نے جَواب دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 اُس نے اُن کو یہ جواب دِیا میری ماں اور میرے بھائی کَون ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 ईसा ने पूछा, “कौन मेरी माँ और कौन मेरे भाई हैं?”

باب دیکھیں کاپی




مرقس 3:33
9 حوالہ جات  

کیا یہ وہ بڑھئی نہیں ہے جو مریم کا بیٹا ہے اور جس کے بھائی یعقوب، یوسف، یہوداہ اور شمعون ہیں؟ اور کیا اِس کی بہنیں یہیں نہیں رہتیں؟“ یوں اُنہوں نے اُس سے ٹھوکر کھا کر اُسے قبول نہ کیا۔


جب اُس کے خاندان کے افراد نے یہ سنا تو وہ اُسے پکڑ کر لے جانے کے لئے آئے، کیونکہ اُنہوں نے کہا، ”وہ ہوش میں نہیں ہے۔“


اُس نے تیرا کلام سنبھال کر تیرا عہد قائم رکھا، یہاں تک کہ اُس نے نہ اپنے ماں باپ کا، نہ اپنے سگے بھائیوں یا بچوں کا لحاظ کیا۔


اِس وجہ سے ہم اب سے کسی کو بھی دنیاوی نگاہ سے نہیں دیکھتے۔ پہلے تو ہم مسیح کو بھی اِس زاویے سے دیکھتے تھے، لیکن یہ وقت گزر گیا ہے۔


عیسیٰ نے جواب دیا، ”اے خاتون، میرا آپ سے کیا واسطہ؟ میرا وقت ابھی نہیں آیا۔“


عیسیٰ نے جواب دیا، ”آپ کو مجھے تلاش کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ کیا آپ کو معلوم نہ تھا کہ مجھے اپنے باپ کے گھر میں ہونا ضرور ہے؟“


اُس کے ارد گرد ہجوم بیٹھا تھا۔ اُنہوں نے کہا، ”آپ کی ماں اور بھائی باہر آپ کو بُلا رہے ہیں۔“


اور اپنے گرد بیٹھے لوگوں پر نظر ڈال کر اُس نے کہا، ”دیکھو، یہ میری ماں اور میرے بھائی ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات