Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 3:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 عیسیٰ نے یہ اِس لئے کہا کیونکہ عالِم کہہ رہے تھے کہ وہ کسی بدروح کی گرفت میں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 یِسوعؔ کا اِشارہ اُن ہی کی طرف تھا کیونکہ وہ کہتے تھے، ”یِسوعؔ میں ایک بدرُوح ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 کیونکہ وہ کہتے تھے کہ اُس میں ناپاک رُوح ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 ईसा ने यह इसलिए कहा क्योंकि आलिम कह रहे थे कि वह किसी बदरूह की गिरिफ़्त में है।

باب دیکھیں کاپی




مرقس 3:30
4 حوالہ جات  

بہتوں نے کہا، ”یہ بدروح کی گرفت میں ہے، یہ دیوانہ ہے۔ اِس کی کیوں سنیں!“


لیکن شریعت کے جو عالِم یروشلم سے آئے تھے اُنہوں نے کہا، ”یہ بدروحوں کے سردار بعل زبول کے قبضے میں ہے۔ اُسی کی مدد سے بدروحوں کو نکال رہا ہے۔“


لیکن جو روح القدس کے خلاف کفر بکے اُسے ابد تک معافی نہیں ملے گی۔ وہ ایک ابدی گناہ کا قصوروار ٹھہرے گا۔“


پھر عیسیٰ کی ماں اور بھائی پہنچ گئے۔ باہر کھڑے ہو کر اُنہوں نے کسی کو اُسے بُلانے کو بھیج دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات