Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مرقس 3:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 اور جس گھرانے کی ایسی حالت ہو وہ بھی قائم نہیں رہ سکتا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 اگر کسی گھر میں پھوٹ پڑ جائے، تو وہ قائِم نہیں رہ سَکتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور اگر کِسی گھر میں پُھوٹ پڑ جائے تو وہ گھر قائِم نہ رہ سکے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 और जिस घराने की ऐसी हालत हो वह भी क़ायम नहीं रह सकता।

باب دیکھیں کاپی




مرقس 3:25
7 حوالہ جات  

کیونکہ جہاں حسد اور خود غرضی ہے وہاں فساد اور ہر شریر کام پایا جاتا ہے۔


اگر آپ ایک دوسرے کو کاٹتے اور پھاڑتے ہیں تو خبردار! ایسا نہ ہو کہ آپ ایک دوسرے کو ختم کر کے سب کے سب تباہ ہو جائیں۔


داؤد کا زبور۔ زیارت کا گیت۔ جب بھائی مل کر اور یگانگت سے رہتے ہیں یہ کتنا اچھا اور پیارا ہے۔


جب اُس کے بھائیوں نے دیکھا کہ ہمارا باپ یوسف کو ہم سے زیادہ پیار کرتا ہے تو وہ اُس سے نفرت کرنے لگے اور ادب سے اُس سے بات نہیں کرتے تھے۔


جس بادشاہی میں پھوٹ پڑ جائے وہ قائم نہیں رہ سکتی۔


اِسی طرح اگر ابلیس اپنے آپ کی مخالفت کرے اور یوں اُس میں پھوٹ پڑ جائے تو وہ قائم نہیں رہ سکتا بلکہ ختم ہو چکا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات